ٹی وی شو میں بحث لڑائی میں تبدیل، ویڈیو وائرل
لبنان میں ایک نجی ٹی وی شو میں ہونے والی بحث لڑائی میں بدل گئی۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شو میں امریکی پابندیوں سے متعلق بحث ہو رہی تھی جس کے دوران سیاست دان اور صحافی ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔
ٹی وی اسٹوڈیو کے عملے نے فوری مداخلت کی اور بڑی مشکل سے لڑائی ختم کروائی۔
Just In:
Lebanon's tv show become war front when former Minister and a Journalist started fist fight.
Quickly audience in studio also took part in fight,it spreads out of MTV studio when millitary had to intervene and separated the fighting parties. pic.twitter.com/hkVshg56eYAdvertisement— Mahboob Ahmad (@Mahboobahmad110) July 21, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
