Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ ملک جس کے آگے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

Now Reading:

وہ ملک جس کے آگے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے
گنیز ورلڈ ریکارڈ

وہ ملک جس کے آگے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

آج کے جدید دور میں جہاں جدید ٹیکنالوجی کی طرف لوگوں کا رجحان ہے وہیں کچھ لوگوں کو نئے نئے ریکارڈز بنانے کا بھی جنون ہوتا ہے۔

ایسا ہی کچھ افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک نائجیریا میں  بھی ہے جہاں آج کل ہر کوئی عجیب و غریب ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔

یہ بھی ممکن ہے کہ جب تک اس خبر کو پڑھیں تو اتنی دیر میں وہاں عجیب و غریب ورلڈ ریکارڈ بن چکا ہو یا اس کی کوشش کی گئی ہو۔

نائجیرین عوام پر یہ ورلڈ ریکارڈز بنانے کا بھوت اس وقت سوار ہوا  جب رواں برس مئی میں ایک ہجوم نے لاؤس کے ایک دلکش مقام پر شیف ہلڈا باکی کو سب سے زیادہ دیر کے لیے مسلسل کھانا پکانے یعنی سب سے زیادہ گھونگھے فرائی کرتا دیکھنے کے لیے چار دن تک بارش اور اندھیرے کو برداشت کیا۔

اس کے بعد سے  نائجیریا میں عوام پر نت نئے اور انوکھے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا جنون سوار ہے اور وہاں اتنے جلدی اور تیزی سے نت نئے اور انوکھے ورلڈ ریکارڈز بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ان کا حساب رکھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔

Advertisement

اب نائجیریا میں کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جب کوئی شخص یا جوڑا نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش نہ کرتا ہو  اور  اسی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے ادارے کو بھی  مشکل کا سامنا ہے۔

یہاں تک کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ تنظیم نے ایک مزاحیہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ  ریکارڈ اے تھون (ریکارڈ بنانے کی مہم) کافی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر