Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے تیز ترین کچھوے کی رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Now Reading:

دنیا کے تیز ترین کچھوے کی رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
تیز ترین کچھوا

دنیا کے تیز ترین کچھوے کی رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کچھوے اور خرگوش کی کہانی تو بچوں اور بڑوں سب نے ہی سن رکھی ہوگی۔

خرگوش اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور ہے تو دوسری طرف کچھوا اپنی خراماں خراماں انتہائی سست چال کے  لیے مشہور ہے۔

سست رفتار کچھوؤں میں بھی جب تیز رفتاری کا مقابلہ کروایا گیا   تو ’برٹی‘ نامی کچھوے نے دنیا کا سب سے تیز رفتار کچھوا ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق’برٹی‘ کی رفتار0.28 میٹر فی سیکنڈ (0.92 فٹ فی سیکنڈ) ہے۔

برطانیہ کے براسائیڈ میں واقع ایڈونچر ویلی کے رہائشی کچھوے برٹی نے یہ ریکارڈ 9 جولائی 2014 کو اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر