
وائرل ویڈیو؛ شاپنگ مال میں لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا
بھارت میں ایک لڑکے نے شاپنگ مال میں لوگوں کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔
اس پرپوزل کی ویڈیو انٹر نیٹ پر کافی گردش کر رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ شاپنگ مال میں اس لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو حیران کردیا، وہ ایک گھٹنے کے بل پر فرش پر بیٹھ گیا اور ہاتھ میں انگوٹھی پکڑ کر کہا مجھ سے شادی کرو گی۔
گرل فرینڈ جو پہلے اس اچانک پرپوزل پر حیران تھی خوشی سے آس پاس دیکھنے لگی اور پھر اسے گلے لگا کر ہاں کہہ دی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News