ایک رپورٹر نے لائیو ٹیلی ویژن پر اپنی نیوز اینکر گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا۔
لائیو ٹیلی ویژن پر اس پرپوزل کو دیکھنے کے بعد بہت سے لوگوں نے جوڑے کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں مبارکباد دی۔
لائیو نیوز پڑھتے ہوئے یہ اینکر اس وقت خاموش رہ گئی جب اس نے اپنے رپورٹر بوائے فرینڈ کو نیوز روم میں پھولوں کا گلدستہ اور انگوٹھی پکڑے داخل ہوتے ہوئے دیکھا۔
اینکر نے اس کا پرپوزل قبول کرتے ہوئے انگوٹھی پہن لی جن کی یہ ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
