اس بستر میں چھپے ہوئے کتے کو تلاش کریں
کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی آنکھیں اور ذہن کافی تیز ہے ؟ تو پھر کم سے کم وقت میں اس بستر میں چھپے ہوئے کتے کو تلاش کریں۔
آپ کا وقت شروع ہوتا ہے۔

درست جواب
کیا آپ کتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ اگر نہیں، تو ہم آپ کی مدد کرتے ہیں، کتا کمبل کے نیچے چھپا ہوا ہے، غور سے دیکھیں اس کی ناک نظر آ رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
