
وائرل ؛ جاپان میں ہرن بھی زیبرا کراسنگ کا استعمال کرنے لگے
جاپان میں سڑک عبور کرنے کے لیے ہرن نے زیبرا کراسنگ کا استعمال کرکے سب کو حیران کردیا۔
جاپان میں ایک ہرن کی سڑک عبور کرنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوگئی ہے۔ دیکھنے میں جو چیز متاثر کن ہے وہ یہ ہے کہ ہرن ماہرانہ طور پر ایک مخصوص زیبرا کراسنگ کا استعمال کرتے ہوئے سڑک پر محفوظ طریقے سے چل کر دوسری طرف جا رہا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر صارف نے لکھا،”جاپان کے شہر نارا میں ایک ہرن صبر کے ساتھ سڑک کراس کرنے سے پہلے ٹریفک کے رکنے کا انتظار کر رہا ہے۔”
وائرل ویڈیو؛
AdvertisementA deer in Nara, Japan, patiently waits for traffic to halt before crossing
— Tansu YEĞEN (@TansuYegen) August 26, 2023
ویڈیو میں ایک ہرن کو زیبرا کراسنگ پر ٹریفک کے رکنے کے لیے صبر سے انتظار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ایک ڈرائیور گاڑی کو روکتا ہے، تاکہ ہرن کو کامیابی اور محفوظ طریقے سے سڑک کی دوسری جانب جانے میں آسانی ہو۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News