
کونسا والا گھر برائے فروخت ہے؟ تلاش کریں
آپ ذہین ہیں تو پھر یہ دماغی پہیلی آپ ہی کے لئے ہے، جسے کم سے کم وقت میں حل کر کے دکھائیں۔
اس تصویر میں لاتعداد گھر نظر آرہے ہیں لیکن ایک گھر ایسا بھی ہے جس پر برائے فروخت لکھا ہوا ہے، اسے ذرا جلدی تلاش کریں، آپ کا وقت اب شروع ہوتا ہے۔
Find the house for sale in 10 seconds… pic.twitter.com/0LrLP0SERg
— Harsh Goenka (@hvgoenka) August 11, 2023
درست جواب جانئیے
Here it is, it took time but tried.. pic.twitter.com/n5RU4KnBTF
— CS_SsPanch (@SSPanch8) August 12, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News