
ویڈیو؛ سڑک پر میگی پراٹھا بناتی خاتون وائرل ہوگئی
بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی ویڈیو اس وقت کافی وائرل ہو رہی ہے جو میگی پراٹھا بنا کر فروخت کرتی ہیں۔
میگی اور پراٹھا بچے ہوں یا بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں ، لیکن کیا آپ کو فیوژن فوڈز آزمانا پسند ہے جس میں میگی شامل ہو؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو آپ کو پریشان کر سکتی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک خاتون سڑک پر اپنے فوڈ ٹھیلے پر کھڑے ہوکر پراٹھا پکا رہی ہیں ، جس میں وہ کچھ اور نہیں بلکہ میگی بھررہی ہیں۔
انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر ہوئے ہی اس پر لاتعداد صارفین کے کمنٹ آنے لگے ، جس میں اکثریت نے اس فوڈ فیوژن کو پسند نہیں کیا۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News