Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن میٹرو میں ’چھیاں چھیاں‘ پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

لندن میٹرو میں ’چھیاں چھیاں‘ پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل

لندن میٹرو میں ’چھیاں چھیاں‘ پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل

لندن میٹرو میں بالی ووڈ کے مشہور گانے چھیاں چھیاں پر رقص کرتے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

عالمی شہرت کے حامل سپر اسٹار شاہ رخ خان کی 1998 کی فلم’ دل سے‘ کا مشہور گانا’ چھیاں چھیاں‘ آج بھی ہٹ ہے ، ہر کوئی اس پر ڈانس کرکے محظوظ ہوتا ہے۔

اس گانے کے ڈانس اسٹیپس آج بھی نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں۔

لندن میٹرو میں ڈانس کرتے اس نوجوان کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی بہت سے لوگوں نے اس کے اعتماد کی تعریف کرتے ہوئے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا  جوکہ  ملائیکہ اروڑہ اور شاہ رخ کے ڈانس اسٹیپس  کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by @zanethad

ایک شخص نے لکھا، ’’آپ کے اعتماد کو سلام۔‘‘ ایک دوسرے نے مزید کہا، “لوگ مواد   کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں!” ایک تیسرے نے تبصرہ کیا، “یہ حقیقت میں بہت مضحکہ خیز ہے۔”

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر