Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا

Now Reading:

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا
جل پری

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا

پاپوا نیوگنی کے ساحل پر جل پری نما مخلوق نے لوگوں اور ماہرین کو حیرت میں ڈال دیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاپوا نیو گنی کے بحیرہ بسمارک میں سمبیری جزیرے پر لوگوں کو جل پری سے مشابہت رکھنے والی مخلوق نے حیرت زدہ کردیا۔

لوگ ساحل پہ آنے والی اس مخلوق کو دیکھ کر پریشان ہوگئے اور اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بے چین ہیں۔

ماہرین فی الحال اس کی اصل نوعیت کے بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ پارہے  لیکن ان کا خیال ہے کہ یہ جل پری نہیں بلکہ کوئی دیگر سمندری مخلوق ہے۔

اس نئی دریافت شدہ نامعلوم  مخلوق کو  گلوبسٹر کا نام دیا گیا ہے۔ گلوبسٹر ایک نامعلوم نامیاتی ماس  ہے جو ساحل کو صاف رکھتا ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی اصلیت کا پتہ لگانا مشکل ہے کیونکہ لاش کا زیادہ تر حصہ سڑ چکا ہے اور جسم کے کئی حصے غائب ہیں۔

یہ واضح نہیں ہے کہ وہ مخلوق کتنی بڑی تھی یا اس کا وزن کتنا تھا کیونکہ ماہرین کے وہاں پہنچنے سے پہلے ہی مقامی لوگ اسے دفن  کرچکے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر