Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایکروبیٹس کی ماہر خاتون کا چکرا دینے والا فضائی کرتب

Now Reading:

ایکروبیٹس کی ماہر خاتون کا چکرا دینے والا فضائی کرتب
کرتب

ایکروبیٹس کی ماہر خاتون کاچکرا دینے والے فضائی کرتب

دنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔

ایسی ہی بہادر لاطینی خا تون نے لاس ویگاس میں پرفارمنس کے دوران فضائی بلندی میں لگے ہوپ کے ذریعے کسی وقفے کے بغیر ایک منٹ میں 47 بار فلائنگ قلابازیاں لگا کر انوکھے ایکروبیٹس کرتب کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔

Advertisement

روڈریگز نامی ان خاتون نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے حکام کو بتایا کہ جب وہ 17 سال کی تھیں تو ایک میوزک فیسٹیول میں پرفارمنس دیکھنے کے بعد وہ ایکروبیٹس کی طرف متوجہ ہوئیں، اور انہوں نے کینیڈا کے ایک مشہور سرکس اسکول  میں داخلہ لیا اور وہاں سے کرتب کی باقاعدہ تربیت حاصل کی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

Advertisement

یہ بھی پڑھیں:  نوجوان کا دو چلتے ٹرکوں کے درمیان 44 پل اپس کا مظاہرہ

لاس ویگاس میں منعقدہ اس شو میں یہ  واحد لاطینی خاتون ہیں، انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ وہ اپنے ملک اور لاطینی خواتین کی بیرون ملک نمائندگی کرنے پر بہت فخر محسوس کرتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر