Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب‘ کی نمائش

Now Reading:

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب‘ کی نمائش
دبئی

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب‘ کی نمائش

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے ’روبک کیوب نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

اس دیوہیکل روبک کیوب کو دبئی نالج پارک میں نصب کرکے مقامی افراد اور دنیا بھر سے آئے سیاحوں کےلئے عام نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔

اس کیوب کو پارک کی 20 ویں سالگرہ کی خوشی میں بنایا گیا ہے، جس کا وزن 300 کلوگرام سے زیادہ ہے جبکہ یہ 21 فائبر گلاس کیوبز پر مشتمل ہے اور ہر کیوب تقریباً 1 میٹر بڑا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Dubai Knowledge Park (@dkp_community)

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر