Advertisement
Advertisement
Advertisement

قبیلے میں کھانا کھلانے کا انوکھا انداز وائرل

Now Reading:

قبیلے میں کھانا کھلانے کا انوکھا انداز وائرل

قبیلے میں کھانا کھلانے کا انوکھا انداز وائرل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر قصبے، قبیلے اور علاقے کا رہن سہن اور روایات الگ ہوتی ہیں  جس میں ایشیائی ممالک سرفہرست رہتے ہیں۔

حال ہی میں ایک قیبلے کی کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آئی ہے جس میں قبیلے کے مرد حضرات کو مخلتف انداز میں کھانا پیش کیا جارہا ہے۔

 

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قیبلے کے تمام مراد ایک قطار میں بیٹھے ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص دسترخوان لگانا شروع کرتا ہے جس پر پہلے سے روٹیاں رکھی ہوئی ہیں۔

Advertisement

دسترخوان پر روٹیاں اس قدر خوبصورتی اور ترتیب سے رکھی گئیں تھیں کہ جب اسے کھولا گیا تو وہ بیٹھے ہر فرد کے سامنے ہی آئیں جس کے بعد دیگر لذت سے بھرپور پکوانوں کو پیش کیا گیا۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین نے قبائلی علاقے میں کھانا پیش کرنے کے اس انوکھے انداز کو خوب سراہا ہے جبکہ پشاور سے تعلق رکھنے والا یہ قبیلہ 2024 کا کھانا پیش کرنے کا ٹرینڈ سیٹٹر بھی بن گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر