Advertisement
Advertisement
Advertisement

فضائی بلندی پر پیراشوٹ سے منسلک ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ

Now Reading:

فضائی بلندی پر پیراشوٹ سے منسلک ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ
پیانو

فضائی بلندی پر پیراشوٹ سے منسلک ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ

اس بہادر نوجوان نے فضائی بلندیوں پر پیراشوٹ سے بندھے ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کر دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ لوئس کارڈوزو نامی یہ نوجوان جوکہ ایک موسیقار اور یوٹیوبر ہے، نے ایک ناقابل یقین کرتب دکھایا ہے۔

وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پیراشوٹ کے ساتھ منسلک اڑتے ہوئے پیانو کو کمال مہارت سے بجا کر سر بکھیر رہا ہے۔

وائرل ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

اس موسیقار نے اپنی یہ ویڈیو خود یوٹیوب پر شیئر کی ہے، جس نے دنیا بھر میں لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔

اس ویڈیو کے آغاز میں ایک کمرے کے اندر پیانو بجاتے ہوئے یہ نوجوان نظر آتا ہے اور پھر جلد ہی، منظر ایک سبز وادی میں بدل جاتا ہے، جہاں چند لوگوں کو پیانو کے ساتھ پیراشوٹ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

پوری ویڈیو میں وہ بادلوں کے درمیان سے گزرتے ہوئے سریلی آواز میں گاتے اور پیانو بجاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

یہ وائرل کلپ سوشل میڈیا پر نا صرف صارفین پسند کررہے ہیں بلکہ اس کے منفرد کرتب پر داد بھی دیتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر