
امریکی خطروں کے کھلاڑی نے 72 فٹ اونچی سمندری لہروں پر کائٹ سرفنگ کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران ہی کردیا۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر پیٹری میک لافلن کی یہ ویڈیو پوسٹ کی ، جس نے کامیابی سے 72 فٹ 4 انچ (22.5 میٹر) کائٹ سرفنگ کا عالمی ریکارڈ توڑا۔ اس سے قبل پچھلا ریکارڈ 2018 میں پرتگال میں 62 فٹ لہر کا قائم کیا گیا تھا۔
انٹرنیشنل کائٹ سرفنگ ایسوسی ایشن نے باضابطہ طور پر لہر کی پیمائش اور تصدیق کی، اور گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اس نئے ریکارڈ کی منظوری دے دی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
پیٹری میک لافلن کا کہنا ہےکہ 14 سال پہلے جب انہوں نے پتنگ بازی اور سرفنگ شروع کی تھی تو اس وقت سے ان کے ذہن میں کائٹ سرفنگ کا خیال آیا اور اب اس کی کامیابی سے تکمیل ہو گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News