Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ

Now Reading:

سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ

سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ

امریکا میں سب سے زیادہ پین کیک بنانے اور اچھالنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔

امریکی شہر کنساس کے ایک قصبے نے پین کیک کے عالمی دن کے موقع پریہ دو گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔

پین کیکس ڈے کی تنظیم نے پین کیکس پر مبنی 923.23 فٹ لمبی قطار  بنا کر پین کیک لائن کا ریکارڈ توڑا، موجودہ عالمی ریکارڈ 429.25 فٹ کا ہے جو 2020 میں لندن میں قائم کیا گیا تھا۔

دوسرا ریکارڈ بلند ترین سطح تک پین کیک اچھال کر پلٹنے کا تھا جس میں 32 فٹ کی بلندی حاصل کی گئی۔ پین کیک پلٹنے اور اچھالنے کا موجودہ ریکارڈ 31 فٹ 1 انچ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر