قومی ہاکی ٹیم کی نئی کوچنگ و مینجمنٹ کا اعلان متوقع اولمپیئن خواجہ جنید کو اس سلسلے میں اسلام آباد طلب کرلیا گیا ہے۔