Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف ایئراسٹاف سیلنگ چیمپیئن شپ 23جولائی سےہوگی

Now Reading:

چیف آف ایئراسٹاف سیلنگ چیمپیئن شپ 23جولائی سےہوگی

چیف آف ایئراسٹاف سیلنگ چیمپیئن شپ کاآغاز23جولائی سےکیاجارہاہےجس میں مرداورخواتین چارکیٹیگریزمیں قسمت آزمائیں گے۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان ایئرفورس کےزیراہتمام ہونےوالی چیمپئن شپ میں مرداورخواتین چارکیٹیگریزمیں قسمت آزمائیں گے۔ بین الاقوامی ایونٹ میں 15سےزائدممالک کے72کھلاڑی شرکت کریں گے۔

چیمپئن شپ کےشاندارانعقاد کیلئے بھرپورتیاریاں کی گئی ہیں اورمیگا ایونٹ کوکامیاب بنانے کیلئےعالمی شہرت یافتہ غیرملکی کھلاڑیوں نےچیمپئن شپ میں شریک ہونے کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

میگاایونٹ کی جیوری یونان،کروشیا،بیلجئم اوردیگرممالک کےججزپرمشتمل ہوگی۔

میگاایونٹ کااختتام پاکستان ایئرفورس یاٹ کلب کراچی میں بروزہفتہ27جولائی کوہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر