Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی:قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے کا فیصلہ

Now Reading:

پی سی بی:قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سب سے بڑے قومی ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے کا فیصلہ کرلیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیاں جاری،پی سی بی نے سب سے بڑے قومی ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔

ایونٹ کا انعقاد دو حصوں میں ستمبر کے دوسرے ہفتے سے کرایا جائے گا۔

ایونٹ کے چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے درمیان وقفہ دے کرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔

جبکہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قائداعظم ٹرافی کی کارکردگی کو مدنظربھی رکھا جائے گا۔

Advertisement

قائد اعظم ٹرافی کے چار راونڈزپہلے کرانے کا مقصد ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل ڈرافٹ میں جگہ بنانے کا موقع بھی دینا ہے۔

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر