Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپر لیگ کا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، احسان مانی

Now Reading:

سپر لیگ کا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، احسان مانی
Ahsan-Mani-PCB

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے اعلان کیا ہے کہ اس بار پاکستان سپر لیگ کا پورا ایونٹ پاکستان مین ہوگا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی نیشنل کرکٹ آمد سے دنیا کو اچھا پیغام جائیگا۔

 انکا کہنا تھا کہ سری لنکا ٹیم کی آمد میں آئی سی سی کا کردار اہم ہے کیونکہ آئی سی سی پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کیلئے مدد کررہی ہے جبکہ اس بار انگلینڈ اینڈ ویلز اور آئرلینڈ کے کرکٹ سربراہان بھی پاکستان آرہے ہیں۔

دوسری جانب ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی عمران خواجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کی کامیاب سیریز پاکستان میں ہو چکی ہیں جبکہ سری لنکن سیریز کی میزبانی پر پاکستان مبارکباد کا مستحق ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سری لنکن بورڈ ممبرز نے پاکستان کی سکیورٹی کو “پرفیکٹ” قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر