
یوئیفاویمنز چیمپئن لیگ میں مانچسٹر سٹی اور ایٹلیٹکومیڈرڈکا میچ ڈرا ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوئیفاویمنز چیمپئن لیگ دلچسپ مقابلے جاری ہیں ۔
مانچسٹر سٹی اور ایٹلیٹکومیڈرڈکےدرمیان اعصاب شکن ٹاکرا ڈرا ہوگیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ مانچسٹر سٹی جانب سے جینی بیکر جبکہ ایٹلیٹکومیڈرڈ کی شیر لین کورال نے گول داغے۔ولفس برگ نے یکطرفہ مقابلے میں ٹونٹی کو6صفرسےزیر کردیا۔
لیون نے بھی فورچیونا ہورنگ کی ایک نہ چلنے دی۔4صفر سےمیچ اپنے نام کرلیا۔ کلاس گو سٹی نے برانڈبائے کو2صفر سےآؤٹ کلاس کردیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News