Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتھونی جوشوانےورلڈ ہیوی ویٹ کاٹائٹل جیت لیا

Now Reading:

انتھونی جوشوانےورلڈ ہیوی ویٹ کاٹائٹل جیت لیا
انتھونی جوشوا

برطانوی باکسرانتھونی جوشوانےمیکسیکن نژادامریکی باکسراینڈی روئزکو شکست دےکرورلڈ ہیوی ویٹ کاٹائٹل جیت لیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارےکےمطابق سعودی عرب کےشہردرعیہ میں ہیوی ویٹ چیمپئن شپ فائٹ برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے جیت لی ہے، جوشوا نے میکسیکن نژاد امریکی باکسر اینڈی روئز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

انتھونی جوشوا

فائٹ کےدوران باکسر انتھونی جوشوانے آندرے روئزپرگھونسوں کی برسات کردی،جوشوازیادہ پوائنٹس پر فاتح قرارپائے،تینوں ریفریزنےبرطانوی باکسر کےحق میں متفقہ طورپرفیصلہ دیاجس کےبعدجوشواعالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے۔

جوشوانےدوسری بارورلڈی ٹائٹل اپنےنام کیا ۔

Advertisement

انتھونی جوشوا

30 سالہ جوشوا کی جیت کا اسکور  118-110 ، 118-110 اور 119-109  رہا  ۔

جیتو یاہارو ۔۔۔ 13ارب لےلو

انتھونی جوشواکوجون میں اینڈی روئزکےہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی جس کاانھوں نےبدلہ لینے سمیت ٹائٹل بھی دوبارہ جیت لیا۔

 انتھونی جوشوانےاب تک کے 23 بین الاقوامی مقابلوں میں سے 22 میں فتح حاصل کی ہےجب کہ میکسیکین امریکن اینڈی روئزنے 34  مقابلوں میں سے 33 میں کامیابی سمیٹی۔

سعودی ولیٔ عہد شہزادہ محمدبن سلمان نےبھی جوشوااور اینڈی روئزکی فائٹ دیکھی۔

Advertisement

انتھونی جوشوا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر