Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے

Now Reading:

حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے
حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالر حسن علی اورسامعہ ایک بارپھردلہادلہن بن گئے ۔

ارے  پریشان  نہ ہوں ، یہ ان دونوں کی دوسری شادی  نہیں  ہے بلکہ  حال ہی میں شادی کے بعد پہلی بار پاکستان آنے والی سامعہ نے حسن علی کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں عروسی جوڑا زیب تن کیا اور دلہن کے روپ میں تصویریں اپلوڈ کیں۔

سسرالیوں کی جانب سے نوبیاہتا جوڑے کے اعزازمیں منعقد کی گئی فیملی تقریب میں حسن علی اوراُن کی اہلیہ نےدوبارہ عروسی جوڑا زیب تن کیا۔

حسن علی

بھارت کے شہر ہریانہ سے تعلق رکھنے والی سامعہ آرزو پاکستان آنے پر بہت خوش ہیں جس کا اظہار وہ اپنے سوشل میڈیا پر تصویریں اور پیغامات شیئر کر کے کر رہی ہیں۔

Advertisement

حسن علی

واضح رہے کہ حسن علی اوراُن کی بھارتی اہلیہ سامعہ شادی کےبعدپہلی بار 30 نومبرنجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دبئی سے سیالکوٹ پہنچی تھیں۔

جبکہ  سامعہ کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سےہے،انہوں نےانگلینڈسےانجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کررکھی ہے جبکہ وہ اپنے والدین کے ساتھ دبئی میں رہائش پذیرہیں۔

 حسن اور سامعہ رواں برس 20 اگست کودبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر