Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل،غیرملکی کھلاڑیوں کےسیرسپاٹےاوردیسی ڈنر

Now Reading:

پی ایس ایل،غیرملکی کھلاڑیوں کےسیرسپاٹےاوردیسی ڈنر

پاکستان سپر لیگ فائیوکےلیےپاکستان میں موجود مختلف ٹیموں کے ملکی وغیر ملکی کھلاڑیوں نے خوب  آؤٹنگ  کی اور دیسی ڈنر بھی کیا۔

پاکستان سپرلیگ کی ٹیم کراچی کنگزنےمقامی ریستوران میں باربی کیوڈنرکیا جبکہ کیمرون ڈیلپورٹ، عماد وسیم، بابر اعظم، چیڈوک والٹن اوردیگر نے کلفٹن میں باربی کیوڈنرکیا.۔

پی اس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائٹیڈزکےکھلاڑیوں نےاسلام آباد کےمشہورریسٹورانٹ میں ڈنرانجوئے کیا، سعیداجمل، فل سالٹ، لیوک رونکی،کولن انگرم،رومان رئیس اوردیگرنےسیدپورویلج کےقریب مشہور ریسٹورانٹ میں مزیدار کھانوں محظوظ ہوئے۔

Advertisement

ملتان میں موجود پشاورزلمی ٹیم کےلیےملتان میں اسپیشل ٹیم ڈنرکااہتمام کیاگیاجبکہ اس دوران پشاورزلمی کے کھلاڑیوں کی روایتی دیسی پکوان ’دم پخت‘ اور ڈیرہ اسماعیل خان کی مشہور ڈش ’ پیندا ‘سےتواضع کی گئی۔

پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی سمیت کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن اور لیام لیونگٹسن نے پاکستانی کھانوں کو خوب انجوائے کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر