Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل،آسٹریلوی جوڑی کراچی میں شادی کی شاپنگ میں مصروف

Now Reading:

پی ایس ایل،آسٹریلوی جوڑی کراچی میں شادی کی شاپنگ میں مصروف
ایرن ہالینڈ

پی ایس ایل سیزن فائیومیں شرکت کے لیےآئی آسٹریلوی جوڑی ایرن ہالینڈ اوربین کٹنگ اپنی شادی کی شاپنگ میں مصروف ہے۔

تفصیلات کےمطابق سابق مس ورلڈ آسٹریلیا ایرن ہالینڈ پاکستان سپرلیگ میں ميزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں جبکہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈربین کٹنگ پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کررہے ہیں۔

بین کٹنگ اوران کی ہونےوالی اہلیہ ایرن ہالینڈ کےسوشل میڈیاپیغامات سےاندازہ ہوتاہےکہ دونوں پاکستان میں شادی کی شاپنگ میں مصروف ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بین کٹنگ نےجامنی کوٹ اورپیلی ٹائی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکامونوگرام لگی ایک تصویر شیئرکی۔

Advertisement

Advertisement

اس پوسٹ میں انہوں نےہونے والی اہلیہ ایرن ہالینڈ کوٹیگ کرتےہوئےبتایاکہ انہیں شادی کاجوڑامل گیاہے ۔

گزشتہ روزایرن ہالینڈ نے بھی پاکستان کے مقامی عروسی لباس زیب تن کئےتصویریں شیئرکیں اوربین کٹنگ سےشادی کےجوڑے سے متعلق سوال بھی کیا۔

https://www.instagram.com/p/B9jaP0tJg4L/?utm_source=ig_embed

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرشیئر کردہ تصویر پردنیا بھرمیں موجود ایرن اور بین کٹنگ کے مداحوں کی بڑی تعداداسے پسند کررہی ہے اور شادی سےمتعلق سوالات بھی کررہےہیں۔

واضح رہےکہ یہ جوڑی پی ایس ایل کےدوران متعدد بارسوشل میڈیاصارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر