
پاکستان میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداددن بدن بڑھتی جارہی ہے۔اب تک رپورٹ کےمطابق پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 1000 ہوگئی ہےجبکہ 7 افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔
ایسےمیں شہریوں میں آگاہی اوراحتیاطی تدابیرپھیلانےمیں حکومتی اداروں کےساتھ ساتھ پاکستان کی شوبز انڈسٹری اورکھلاڑی اپنا بھرپورکردارادا کررہےہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹسمین احمد شہزاد نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرقرآنی آیت شئیر کی اورکہاکوروناوائرس متعلق کہناہے کہ اس مشکل وقت میں دنیا سے تنہائی اختیار کر کے اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں۔ ساتھ ہی اللہ سے مدد اور گناہوں کی معافی بھی مانگی جائے۔
“O you who believe! Seek help through patience and the prayer. Indeed, Allah (is) with the patient ones”.
(Surah Baqarah 2:153)AdvertisementIn the times of calamity like #COVID19 ,let’s #selfisolate ourselves from the world &connect with the CREATOR.
Seek for forgiveness & His help. pic.twitter.com/tkX7FxgZfh— Ahmad Shahzad 🇵🇰 (@iamAhmadshahzad) March 24, 2020
واضح رہےکہ پاکستان میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 1000 ہوگئی ہےجبکہ اس مہلک وائرس سےانتقال کرجانےوالےافرادکی تعداد 7 ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News