
ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ بالر مائیکل ہولڈنگ بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہیں۔
مائیکل ہولڈنگ نے ویڈیو پیغام میں لوگوں سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیات جمع کروانے کی درخواست کردی۔
Michael Holding asks for people to contribute to the Pakistan Prime-Minister's Covid-19 Relief Fund #COVID19 pic.twitter.com/kFqEMbw7di
— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) April 17, 2020
انہوں نے کہا کہ دنیا اس وقت کورونا وائرس کی عالمی وباء سے جنگ لڑ رہی ہے اور پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بھی اس وائرس کے خلاف جنگ کے لیے فنڈ جمع کر رہے ہیں،لوگوں کو اس میں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News