Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ میں موجود تمام پاکستانی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے

Now Reading:

انگلینڈ میں موجود تمام پاکستانی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
پاکستانی کرکٹرز

قومی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ میں موجود تمام پاکستانی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں کے انگلینڈ میں کیے گئے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں جبکہ  تمام گیارہ آفیشلز کے ٹیسٹ بھی منفی آئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم اب کل سے جم اور انڈور پریکٹس شروع کردے گی تاہم  ٹیم ابتدائی چودہ روز بدستور قرنطینہ میں رہے گی۔

واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں میں سے 6 کی تیسرے ٹیسٹ کی رپورٹ آج  منفی آگئی ہے۔اس سے قبل ان کی دوسری رپورٹ بھی منفی آئی تھی۔

ٹیسٹ منفی آنے والے کھلاڑیوں میں  فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان ،شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

Advertisement

پی سی بی نے تمام 6  کھلاڑیوں کو ووسٹر شائر بھیجنے  کے لیے ان کے سفر کے انتظامات کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر