Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کا زمبابوے سیریز میں فتح کے ساتھ نیوزی لینڈ روانگی کا ہدف

Now Reading:

بابر اعظم کا زمبابوے سیریز میں فتح کے ساتھ نیوزی لینڈ روانگی کا ہدف

قومی  کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زمبابوے سیریز میں فتح کے ساتھ نیوزی لینڈ روانگی کو اپنا ہدف بنالیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں  ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ  زمبابوین ٹیم کے خلاف بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

بابر اعظم نے  کورونا وائرس کے باجود کرکٹ سرگرمیاں جاری رہنا خوش آئند قرار دیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بائیو سیکیور ببل کے عادی ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر