پی ایس ایل 5: جیمز وینس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں شامل انگلینڈ...
جنوبی افریقی کرکٹ اسٹار پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )پلے آف مرحلے میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ اسٹار پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے پانچویں سیزن کے پلے آف مرحلے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔ پشاور زلمی میں شامل جنوبی افریقا کے فاسٹ بالر ہارڈس ولجوئن بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔
Advertisement#YellowStorm Power-up! ⬆️ @faf1307 joins @PeshawarZalmi squad ⚡️#HBLPSLV #PhirSeTayyarHain pic.twitter.com/Ef5uwvUxy4
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) November 10, 2020
واضح رہے کہ سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں پہلی بار ایکشن میں نظر آئیں گے۔
یادرہے کورونا وائرس کے سبب ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز 14 ،15 اور 17 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News