Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاف ڈوپلیسی پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

فاف ڈوپلیسی پاکستان پہنچ گئے

جنوبی افریقی کرکٹ اسٹار پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )پلے آف مرحلے میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹ اسٹار پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) کے پانچویں سیزن کے پلے آف مرحلے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5: جیمز وینس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں شامل انگلینڈ...

فاف ڈوپلیسی پی ایس ایل  کے پانچویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔ پشاور زلمی میں شامل جنوبی افریقا کے فاسٹ بالر ہارڈس ولجوئن بھی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سابق جنوبی افریقی کپتان  فاف ڈوپلیسی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں پہلی بار  ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا، پی ایس ایل میں شعیب ملک کی حوصلہ افزائی کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

پاکستانی  کرکٹر شعیب  ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا   پاکستان سپر لیگ(پی ایس...

یادرہے کورونا وائرس کے سبب ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز 14 ،15 اور 17 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم  کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر