Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی اور پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے درمیان معاہدہ

Now Reading:

پی سی بی اور پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے درمیان معاہدہ

پاکستانی کرکٹرز ملک سے پولیوکے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور  پاکستان انسدادپولیو پروگرام کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔

پاکستانی کھلاڑی پولیو ویکسین کی اہمیت اجاگر کرنے کے کے لیے آگہی مہم پر مشترکہ کام کریں گے۔

معاہدے کے تحت ملک میں پولیو ویکسینیشن کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں   پی سی بی اور قومی ایمرجنسی آپریشنز سنٹر (این ای او سی )کے اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی  وسیم خان کا کہنا ہے کہ   پی سی بی پاکستان کو پولیو فری بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے بہت پرجوش ہے۔ قومی مفاد کے لیے مختلف سماجی امور سے آگاہی فراہم کرنے کی غرض پی سی بی کا پلیٹ فارم ہمیشہ سے حاضر رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ  پاکستان کو پولیو سے پاک بنا نے میں پی سی بی کا بھرپور کردار ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمیوں میں مٹکے کے پانی کے یہ حیران کُن فوائد جان لیں!
امراض قلب سے بچنے کے لیے کیلشیم سے بھرپور غذائیں کس وقت لینا بہتر ہے؟
وہ کون سے پیشے ہیں جن میں ملازمت پیشہ افراد دمہ میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
ناشتے میں کون سی غذا کا استعمال ہارٹ اٹیک سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے؟
گرمی میں روزانہ فالسے کیوں کھانا چاہئیں؟
یہ عام سی غذائیں کولیجن کو بڑھانے میں جادوئی اثر رکھتے ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر