Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلو اوور ریٹ کے باعث بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد

Now Reading:

سلو اوور ریٹ کے باعث بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سلواوور  ریٹ کے باعث بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  جمعہ کو سڈنی میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سلو اوور ریٹ کے باعث تمام بھارتی کھلاڑیوں پر میچ کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل میچ ریفری ڈیوڈ بون نے بھارتی ٹیم کی جانب سے مقررہ وقت  میں اوورز پورے نہ کرنے پر یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کرلی ہے لہذا باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں رہی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے کپتان ایرون فنچ اور اسٹیو اسمتھ کی سنچریز کی بدولت بھارت کو باآسانی 66 رنز سے شکست دے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر