Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی

Now Reading:

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی

جنوبی افریقہ  کی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ اور تین  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے  جنوبی افریقی  کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔

ٹیسٹ میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی امپائرز اور میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کی کورونا پروٹوکول پالیسی کے تحت غیر ملکی آفیشلز نہیں آئیں گے۔پی سی بی دونوں ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی  کے لیے پاکستانی امپائرز و میچ ریفری تعینات کرے گا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ  کے مابین سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔

لاہور میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچز میں شائقین کو اجازت دینے کا فیصلہ تاحال نہیں کیا جاسکا ہے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری  سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر