Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2021 کی افتتاحی تقریب کا آغاز

Now Reading:

پی ایس ایل 2021 کی افتتاحی تقریب کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کا رنگارنگ آغاز ہوگیا۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا جبکہ افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم، نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ریپ گلوکار عمران خان سمیت ملکی اورغیرملکی فنکاروں  نے پرفارم کیا۔

چیئرمین پی سی بی  احسان مانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شائقین سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی درخواست ہے۔

انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں شریک تمام فرنچائز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر