پاکستان سپر لیگ(پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز یو اے ای میں کروائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کی پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کے لیے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں ۔اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے وفد نے اماراتی حکام سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
امارات بورڈ کی طرف سے اجازت ملنے کی صورت میں بقیہ تمام مقابلے ایک ہی وینیو پر کروائے جانے کا امکان ہے۔ ابو ظہبی کا شیخ زید اسٹیڈیم میزبانی کے لیے فیورٹ وینیو ہے۔
دوسری جانب کراچی کو بھی بیک اپ وینیو کے طور پر آپشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
