
پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر زخمی ہوگئے ہیں۔
ابوظہبی میں ہونے والے ایونٹ پی ایس ایل 6 کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف گزشتہ شب لاہورقلندرز کے خلاف میچ میں زخمی ہوئے تھے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ باؤلنگ کے دوران فہیم اشرف کے بائیں ہاتھ پر چوٹ آئی ہے جبکہ پانچ ٹانکے بھی لگے ہیں۔
ڈاکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف کو چند روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد وہ اگلے میچز میں دستیاب نہیں ہونگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News