
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق عبداللہ شفیق کو ٹیسٹ کیپ دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق عابد علی کے ساتھ اوپننگ کریں گے
ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو آج شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں بٹھایا جائیگا
پاکستان کی پہلے ٹیسٹ کے لئے ممکنہ پلئینگ الیون میں عبداللہ شفیق، عابد علی اظہر علی، اور کپتان بابر اعظم شامل ہیں۔
محمد رضوان، فواد عالم، فہیم اشرف اور حسن علی بھی شامل ہیں۔
Advertisement
ساجد خان نعمان علی اور شاہین آفریدی بھی ٹیُم کا حصہ ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement