Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 7 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا

Now Reading:

پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 7 کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی نے اپنا آفیشل اینتھم ’آیا زلمی‘ ریلیز کردیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے لیے پشاور زلمی نے اپنا آفیشل اینتھم ریلیز کیا ہے جس کا نام ’آیا زلمی‘ رکھا گیا ہے جبکہ اس اینتھم میں پاکستانی اداکار ماہرہ خان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

پشاور زلمی کے ’آیا زلمی‘ اینتھم کو معروف پشتو گلوکار زرسنگا، درانی، سنی خان، طیب رحمان، زوہا زبیری اور زارا مدنی نے گایا ہے جبکہ اس اینتھم میں ٹیم کے کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، شعیب ملک، عثمان قادر اور حسین طلعت کو بھی دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج مدمقابل ہوں گے

آیا زلمی اینتھم کی ویڈیو حسن داوڑ نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ اس کو پروڈیوس روحیل حیات نے کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف کھیلے گی جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7:30 بجے شروع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور زلمی کے کپتان پہلے میچ سے باہر، کپتانی شعیب ملک کے سپرد

Advertisement

یاد رہے کہ آج کے میچ میں پشاور زلمی اپنے کپتان وہاب ریاض کے بغیر اترے گی جو کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث قرنطینہ میں موجود ہیں جبکہ ان کی جگہ کپتانی کے فرائض شعیب ملک انجام دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر