Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈر 19 ورلڈکپ: اویس علی میچ میں 6 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بالر بن گئے

Now Reading:

انڈر 19 ورلڈکپ: اویس علی میچ میں 6 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بالر بن گئے

اانڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اویس علی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔

گزشتہ روز زمبابوبے کے خلاف میچ میں اویس علی 6 وکٹیں  حاصل کرنے والے تیسرے پاکستانی بالر بن گئے ہیں۔

انہوں نے 56 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔

پاکستان کی جانب سے انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ میں بہترین بالنگ فیگر شاہین شاہ آفریدی کا ہے ۔انہوں نے 2018 میں آئرلینڈ کے خلاف 15 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

دوسرے نمبر پر عادل رضا ہیں جنہوں نے 2008 میں مالی کے خلاف میچ میں 29 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ پاکستان نے زمبابوے کو با آسانی شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ 20 جنوری کو افغانستان اور تیسرا میچ 22 جنوری کو پاپوا نیوگنی کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر