Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور زلمی کے کپتان سمیت مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

Now Reading:

پشاور زلمی کے کپتان سمیت مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور ارشد اقبال کے بعد پشاور زلمی کے مزید 2  کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور جارح مزاج بلے باز حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

دونوں کھلاڑیوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ان کے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان جلد ہی کردیا جائے گا۔

اس سے قبل عمان لیجنڈز لیگ سے واپسی پر کامران اکمل کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا جبکہ ارشد اقبال بھی وائرس کا شکار ہوگئے تھے جن کے متبادل کے طور پر امام الحق اور عماد بٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی کو اپنا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 28 جنوری کو کھیلنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے بعد اصل امتحان ورلڈکپ ہے، چیئرمین پی سی بی
اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹرز ہاکی کی سپورٹ میں بول پڑے
جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا 
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
قومی ہاکی ٹیم فائنل میں جاپان کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محسن نقوی
پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ آئرلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر