Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7: ضلعی انتظامیہ کا شائقین کیلئے بڑا فیصلہ

Now Reading:

پی ایس ایل 7: ضلعی انتظامیہ کا شائقین کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) شائقین کے لیے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ کل سے سو فی صد عوام کو میچ دیکھنے کی اجازت  کے پیش نظر  ضلعی انتظامیہ لاہور کل سے شہر کے چھ مقامات سے اسٹیڈیم تک اسپیشل روٹس چلائے گی۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ اسپیشل روٹس ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ڈائیوو کے ساتھ مل کر  عوام الناس کی آسانی کے لیے چلائے جائیں گے۔

اسپیشل روٹس گڑھی شاہو، آر اے بازار، شاہدرہ، ٹھوکھر نیاز بیگ، شوکت خانم چوک اور اسکیم موڑ سے چلائے جا ئیں گے۔

عمر شیر چٹھہ  کا مزید کہنا ہے کہ اسپیڈو اور ڈائیوو 27 فروری تک ان روٹس پر چلیں گی۔ شائقین کرکٹ کو 4:30 پر پک اپ اور 11:45 پر ڈراپ کی سہولت دی جائے گی۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے اسپیشل روٹس  کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر