Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، دو اہم غیر ملکی کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

Now Reading:

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، دو اہم غیر ملکی کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

پشاور زلمی کے دو اہم غیر ملکی کھلاڑی اسکواڈ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ایسے موقع پر دو اہم غیر ملکی کھلاڑی کی خدمات سے محروم ہونا پڑ رہا ہے جب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے کوالیفائر مرحلہ شروع ہونے میں صرف 4 روز باقی رہ گئے ہیں۔

 انگلینڈ کے  ٹام کوہلر کیڈمور انجری کی وجہ سے پی ایس ایل  کے رواں سیزن سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے شرفین ردرفورڈ نے ذاتی مصروفیات کے باعث لیگ سے علیحدگی اختیار کرلی۔

دونوں کھلاڑی اسکواڈ کو چھوڑ کر وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بیٹنگ آل راؤنڈر بینی ہوول نے بطور متبادل کھلاڑی پشاور زلمی کو جوائن کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ پشاور زلمی کو اپنا آخری لیگ میچ 21 فروری کو لاہور قلندرز کے خلاف کھیلنا ہے جبکہ پشاور کی ٹیم کوالیفائیر مرحلے میں پہلے ہی  رسائی حاصل کر چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر