Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی نے قرنطینہ مکمل کرکے ٹیم جوائن کرلی

Now Reading:

شاہد آفریدی نے قرنطینہ مکمل کرکے ٹیم جوائن کرلی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے قرنطینہ مکمل ہونے کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا۔

شاہد آفریدی کے آنے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو سہارا ملے گا چونکہ گزشتہ میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف کوئٹہ کی ٹیم کو اچھے پاور ہٹر کی کمی شدت سے محسوس ہوئی تھی۔

شاہد آفریدی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل اپنی نجی مصروفیات کے باعث بائیو سیکیور ببل سے نکل کر گھر چلے گئے تھے جہاں بعد ازاں وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔

تاہم اب انہوں نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر  بائیوسیکیور ببل  کے قوانین کے تحت تین روزہ قرنطینہ مکمل کرکے ٹیم  کو جوائن کرلیا ہے۔

https://twitter.com/TeamQuetta/status/1488879104455847941

Advertisement

واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اب تک تین میچز کھیل کر ایک میں ہی فتح حاصل کرسکی ہے جبکہ دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر