Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویمنز ورلڈ کپ؛ قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست

Now Reading:

ویمنز ورلڈ کپ؛ قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست
ویمنز ورلڈ کپ؛ قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست

ویمنز ورلڈ کپ؛ قومی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست

قومی کرکٹ ٹیم کو ویمنز ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے جبکہ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement

کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو جیت کے لیے مقررہ 50 اوورز میں 266 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کیوی بولرز کے سامنے کافی پریشان دکھائی دی اور ایک کے ایک کھلاڑی پویلین لوٹتی گئیں جبکہ ندا ڈار نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا لیکن وہ بھی قومی ٹیم کو جیت نہ دلواسکی۔

Advertisement

پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 191 رنز ہی اسکور کرسکی اور قومی ٹیم کو 71 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ قومی ویمنز ٹیم نے ورلڈ کپ میں 7 میچز کھیلے ہیں جس میں انہیں صرف ایک میں ہی کامیابی نصیب ہوئی ہے جبکہ 6 میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پٖڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر