Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی مشہور شخصیات بھی بابر کی معترف

Now Reading:

بھارت کی مشہور شخصیات بھی بابر کی معترف

بھارت کی مشہور شخصیات بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے ہیں۔

پاکستان ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے کئی کارنامے اپنے نام کرتے ہوئے قومی ٹیم کو شکست سے بچایا تو بھارت کی مشہور شخصیات بھی ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور بیٹنگ کے معترف ہوگئے ہیں۔

Advertisement

بابر اعظم کے اس کارنامے کی جہاں ایک طرف ان کے مداحوں نے تعریف کا تانتا باندھا تو وہیں بارڈر کے دوسری جانب سے بھی ان کے نئے مداح بن گئے۔

بھارتی صحافی بھی بابر کو داد دیے بغیر نہ رہ سکے اور نامور کرکٹ کمنٹیٹر و بھارتی صحافی ہرشا بھوگلے نے کہا کہ ’’ٹیسٹ کرکٹ اس جگہ تھی جہاں بابر کو ایک قدم اٹھانے کی ضرورت تھی اور یہ ہے وہ جگہ‘‘۔

Advertisement

ہرشے بھوگلے نے کہا کہ جب بابر اعظم بیٹنگ کرنے آئے تو 170 اوورز میں 480 رنز درکار تھے، امید تھی کہ پاکستان معجزاتی طور ہر ہی جیتے لیکن ڈرا کرنا بھی برا نتیجہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بابر کیا خوب کھلاڑی ہیں جبکہ انہوں نے محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں پاکستان ٹیم کی بنیادیں ہیں جنہوں نے ٹیم کو اوپر اٹھایا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم کیساتھ ملکر کراچی ٹیسٹ جیتنے کا پلان بنایا تھا، محمد رضوان

Advertisement

بھارت کے اسپورٹس جرنسلٹ وکرات گپتا نے کہا کہ یہ بابر کو متحرک بنانے کا لمحہ ہے ، وہ ڈبل سنچری تو بناسکے لیکن لیکن یہ انہیں دور حاضر کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار کرواتی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب بھارت کے اسپن بولر اشون نے بھی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان ٹیم کی تعریف کی ہے۔

https://twitter.com/ashwinravi99/status/1504061697166049283?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1504061697166049283%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F280393-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر