Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے 4 ملکی ٹورنامنٹ کی حمایت کردی

Now Reading:

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے 4 ملکی ٹورنامنٹ کی حمایت کردی
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے 4 ملکی ٹونامنٹ کی حمایت کردی

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز نے 4 ملکی ٹونامنٹ کی حمایت کردی

انگلش کرکٹ بورڈ اور ویسٹ انڈیز بورڈ نے پاکستان کی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے چی ایگزیکٹیو ٹام ہیریسن کا کہنا ہے کہ 4 ملکی سیریز منعقد کرنے کی اجازت دی جائے، آئی سی سی قوانین 3 ملکی سیریز کے انعقاد کی اجازت نہیں دیتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ کی جانب سے 4 ملکی ٹورنامنٹ کی حمایت کا فائدہ پی سی بی کو ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ تاحال 4 ملکی ٹورنامنٹ پر خاموش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور

Advertisement

آئی سی سی کی مالیاتی امور کمیٹی کا کہنا ہے کہ دو سے زائد ٹیموں پر متشمل ٹورنامنٹ ورلڈکپ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں جبکہ دو سے زائد ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کی اجازت دینے کے لیے آئی سی سی کو قوانین میں ترمیم کرنا پڑے گی۔

          واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی آج ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر