Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز احمد کی محمد حسنین سے جلد واپسی کی درخواست

Now Reading:

سرفراز احمد کی محمد حسنین سے جلد واپسی کی درخواست

قومی کرکٹر و سابق کپتان سرفراز احمد نے محمد حسنین سے جلد واپسی کی درخواست کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر محمد حسنین کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ جلد واپس آجاؤ۔

Advertisement

محمد حسنین نے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو سرفراز احمد کی کپتانی میں کیا تھا  اور وہ ان کی کپتانی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے بھی کھیلتے رہے ہیں۔

رواں برس جنوری میں بگ بیش لیگ کی نمائندگی کے دوران محمد حسنین کا بالنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا۔

بعد ازاں لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد 4 فروری کو ان کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ کرکٹ سے دور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر