Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا

Now Reading:

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا
بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا

بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو غلاف کعبہ (کسوہ) کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا ہے۔

بابر اعظم نے غلاف کعبہ (کسوہ) کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا کی تصویر و ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Babar Azam (@babarazam)

Advertisement

          ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم کسوہ کی تیاری میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں جبکہ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ’اس عظیم اعزاز کو حاصل کرنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم اور فخر زمان عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

Advertisement

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کپتان ان دنوں سعودیہ عرب میں موجو ہیں جبکہ اس موقع پر انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کی ہے۔

اس سے قبل انہوں نے عمرے کی ادائیگی کے بعد کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنا سر منڈوایا ہوا تھا۔

یاد رہے کہ رواں سال بابر اعظم سمیت پاکستان کے کئی نامور کرکٹرز اور شوبز شخصیات سمیت رہنماؤں نے عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سعودی حکومت نے دو سالوں سے غیر ملکی عازمین حج اور عمرہ زائرین پر پابندی عائد کررکھی تھی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کی عمرے کی ادائیگی کے بعد تصویر وائرل

پابندی ہٹائے جانے کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں لوگوں نے اس سال رمضان المبارک میں عمرے کیا ادائیگی کی ہے جبکہ سعودی حکومت نے اس سال 10 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کا بھی اعلان کررکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر